۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
عزاداری امام حسین در ساحل عاج

حوزہ/ آئیوری کوسٹ کے دار الحکومت شہر ابیجان میں ’الغدیر شیعہ انسٹی ٹیوٹ‘ کی جانب سے منعقدہ عشرہ مجالس کی تیسری مجلس عزا میں اس ملک کے شیعوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آئیوری کوسٹ کے دار الحکومت شہر ابیجان میں ’الغدیر شیعہ انسٹی ٹیوٹ‘ کی جانب سے منعقدہ عشرہ مجالس کی تیسری مجلس عزا میں اس ملک کے شیعوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تیسری محرم الحرام کو منعقد ہونے والی مجلس عزا میں اس ملک کے شیعوں کے ساتھ ساتھ آئیوری کوسٹ میں مقیم لبنان اور دیگر افریقی ممالک سمیت کئی فدؤدیگر ممالک کے شیعوں کی ایک قابل ذکر تعداد موجود تھی۔

واضح رہے کہ آئیوری کوسٹ مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے جس کا مرکز ابیجان شہر ہے جہاں کے تقریباً ساٹھ فیصد لوگ مسلمان ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .